سينٹ هيلن پهاڑ كے سات عجوبے
by Lloyd & Doris Anderson    http://www.creationism.org/urdu/7wonders_ur.htm

تعارف  سات عجوبوں كا خلاصه نيچے ديا گيا هے جو كه 80كي دهائي ميں ارضياتي خوبياں كي وجه آتش فشاں كے پھٹنے كي وجه سے هوا اور ايم ايس ايچ تخليقي معلوماتي سنٹر ميں دكھايا گيا هے۔ كيونكه يه واقع بڑي تيزي سے وجود ميں آيا اور اس نے نظريه ارتقائ كوللكارا جو اسطرح كي لمبي مدت كي تشكيل پر يقين ركھتے هيں ۔ هم انهيں عجوبے كهتے هيں كيونكه يه جلال سے پيدا هوئے هيں۔ اصل ميں، يه هميں ترغيب ديتے هيں كه يه عجوبے خدا كي طرف سے پيغام هيںجو آدمي كوياد دهاني كرواتے هيں كه خدا نے كس رفتار سے اس جهان كو تخليق كيا ۔
Volcanic Eruption, May 18, 1980
Volcanic Eruption,  May 18, 1980

1. 

پهلا۔پهاڑ بغير كسي تصديق كه نو گھنٹوں ميں دوباره ترتيب ديا گيا۔   ايم ايس ايچ كا دعويٰ تھاكه يه آبشارسب سے خوبصورت چوٹي هے۔ مخروطي شكل اور برف سے ڈھكي هوئي، يه ٹاور كي ماننداوپر سے گھنے جنگل اورگهرے پهاڑي نالوں كے ساتھ شمال ميں ششے كي مانند ايك جھيل بھي تھي۔ مارچ 1980ميں، لاوا پهاڑ كو چيرتا هوااوپر آنا شروع هوگيا۔ ايك زور دار بھونچال صبح 8:32 منٹ پر مئي18كو جس كي وجه سے شمال ڈھلان وادي كي طرف كھسكنا شروع هوئي، دبائو كے بڑھنے كے ساتھ ساتھ شمالي اطراف ميں، پنكھے كي مانند ايك دھماكه هوا۔ پهلے آٹھ منٹ كے دھماكے سے 230مربع ميل كے جنگل تباه هو گيا۔

پهاڑ نے شام تك اگلنا جاري ركھا، 20000هزار هيرو شيما آئٹم بم كي طاقت كے ساتھ بڑھتا گيا۔ ان نو گھنٹوں ميں، چوٹي كا 1/4حصه اور پهاڑ كا مركز بالكل غائب هو گيا، وسيع و اعراض خلا جو بالكل گھوڑے كے كُھر كي مانند سوراخ چھوڑ گيا۔ پهاڑي نالے بھر گئے، 250فٹ تك جھيل ميں ماده بھر گيا، اور دريا جو شمال اور پهاڑ كے شمال مشرق كي طرف بهتا تھا150فٹ كا دفن هو گيا۔ صرف 9گھنٹوں ميں يه علاقے غائب هوگيا، چاند كي مانند اُجاڑ هو گيا۔

150سالوں كي جغرافيائي ترقي صرف چند گھنٹوں ميں تباه هوگئي۔ اس طرح كي بهت بڑي جغرافيائي تبديلي 9گھنٹوں ميں اس آتش فشاں كے پھٹنے كي وجه سے جس كو لاكھوں سال كي آهسته آهسته تبديلي سے پيدا هوناتھا۔

2. 

دوسرا۔پاني كي گزر گاه پانچ ماه ميں بني۔   آتش فشاں كے پھٹنے كے پانچ ماه كے بعدپاني كي دو گزرگاهيں كيچڑ اورلاوا كے بهائو كي وجه سے بن گئيں، جن ميں سے ﴿1.5ضرب2.0﴾ميل كا آتش فشاں بن گيا۔ ابتدائي بهائو ميں ، يه جڑواں گزر كاهيں، 700فٹ گهري هيں۔ مشرق كي طرف لووٹي گزر گاه هے۔ دونوں گزر گاهوں نے 100فٹ تك مضبوط چٹانوں كو كاٹ ديا۔ هر كھاڑي ميں سے پاني گزرتا هے۔ خاص طور پر يه كها جاسكتا هے كه كھاڑي ميں سے پاني گزر گزر كر آهسته آهسته صديوں بعد پاني كي بڑي گزر گاه بنا ليتا هے۔ اس معاملے ميں هم جانتے هيں كه يه گزر گاهيں بڑي تيزي سے وجود ميں آئيں؛ اور پھر ندي ان ميں سے بهنا شروع هوگئي۔ كتابيں ان كو دنيا كي بهترين پاني كي گزر گاه كهتے هيں، عظيم الشان پاني كي گزر گاه، هزاروں سالوں كے بعد پاني كے خاتمه كے بعد وجود ميں آئيں۔ اب جو سائنسدان جغرافيائي خاتمه پر اعليٰ تعليم حاصل كر رهے هيں وه اس بات پر يقين ركھتے هيں كه ايم ايس ايچ كي مانند بھي پاني كي گزر گاهيں بن جاتي هيں۔
 

 

3. 

تيسرا۔پانچ دنوں ميں بنجر زمين بن گئي۔   بنجرزمين كے نقشه كو جنوب مغرب ميں پايا گيا اور جنوب ميں ڈاكوٹا۔ يه وهاں هوتا هے جهاں مواد بهت هلكي حالت ميں چٹانوں كے ڈھانچوں ميں پايا جاتا هے، نوك دار ٹيلے مگر نهايت دلكش نظاره لگے۔ اس طرح كے زميني نظاروں كو مناسب طور پر بيان كرنے كے ليے يا بنانے كے پاني هي هوتا هے، سالوں سے، جو هلكے مادوں كو صاف كرديتا هے، اور ٹاور كي مانند چٹانوں كو كھڑي رهنے ديتا هے۔

ايم ايس ايچ پر بهت بڑي طاقت كے ساتھ زمين كا ٹكڑا جس پر برف ايك مضبوط تهه لگي هوئي تھي، نے انهيں شمال كي وادي ميں دفن كرديا۔ سارے دن ميں 30فٹ اور550ڈگري فاران هائٹ راكھ بھي اس كے ساتھ تھي، جس نے اس برف كو جلد هي پگهلا دياجس كي وجه سے يه پاني بھاپ بن گيا۔ يه عمل سارا دن پور ي طاقت كے ساتھ هونے والے دھماكوں كے ساتھ جاري رها۔ پاني 1700گنا گرم هو گيا جس كي وجه سے پاني بھاپ بن گيا ۔ جب يه عمل لگار تار جاري رها، تو ايك دھماكه هوا۔ اچانك اسي طرح كے دھماكوں كے ساتھ سارا پاني سوكھ گيا۔

جب سرخ گرم راكھ نے برف كي اس وادي كو راكھ سے باكل ڈھانك دياتو برف پگھل كر بھاپ بن گئي، اور بھاپ كے دھماكے هونے لگے ﴿جو 125فٹ گهرے ﴾ كھڈے بناتے تھے۔ يه عمودي ٹكڑا جب تك كشش ثقل كي وجه ٹوٹ گيا اور ندي كے بهائو كے اثر كي وجه سے پيدا هوا، نقشه نويسي كے مطابق يه بھي بدشكل زمين كي ايك خاصيت هے﴿نديوں بهت چھوٹي راه كي گزر گاه﴾۔ امريكه ميں ناهموار زمين كے اس طرح كے ٹكڑے يا تو دھماكے سے پيدا هوتے هيں تاآتش فشاں كے پھٹنے سے۔

4. 

چوتھا۔تين گھنٹوں ميں مضبوط تهه دار سطح بن گئي۔   جون 20، 1980كو تيسرا زبردست دھماكه هوا جس كي 25فٹ كي پرت در پرت جم گئي جس سے ارضيات دان حيران ره گئے۔ خيال هے كه رواياتي سطح كو بننے كيلئے ايك لمبي مدت دركار هوتي هے؛ مجموعي طور پر اوپر كي طرف سوپرت بننے ميں رات كے وقت ميں نو سے باره گھنٹے دركار هوتے هيں۔ جبكه راكھ كے بادل چوٹي سے نو ميل كي اونچائي تك اوپر جاتے تھے۔ لهردر لهر گرم لاوے كا بهائو پهاڑ كے دهانے كو چيرتا هوا نيچے شمالي ڈھلان كي طرف رواں دواں تھا، گرد كي هر پرت نيچے وادي ميں ايك اور تهه بنا رهي تھي۔ حصه به حصه انچ سے گز تك موٹائي كي پيمائش كرنے سے ، هر ٹكڑا صرف چند سيكنڈ اور چند منٹوں ميں بن رها تھا۔

ارضيات دان سٹيون اوسٹن اس گرم لاوے بيان كرتے هوئے كهتے هيں كه ايسے بهه رها تھا جيسے يه زمين كے ساتھ بغل گير هورها هو، سيال ماده، جيسے چنگارياں اڑتا هواآتش فشاں كا فضله هو۔ يه طوفان كي رفتار كے ساتھ چٹان كے نيچے كي طرف بهه رها تھا اور ايك هزار﴿1000﴾ڈگري فاران هائٹ كي گرمي چھوڑ رها تھا۔ كوئي يهي توقع كرسكتا هے كه يه ماده بڑي ترييب اور كرينے سے ملايا گيا هے۔ يه بے مثال گرم راكھ كي اونچي آوازيںاور خانه دار پتھر الگ اور بڑي هي خوبصورت قسم كي ايك تهه بن رهي تھي۔ايسي خوصيات ابلنے كے قانون كي پيروي كرتي هيں جن كو گدلاے تالابوں كي ليبارٹريوں ميں بيان كيا جاتا هے۔

اس طرح كي پتلي سطح كے كھردرے پتھر جو بڑے آبي دروں ميں نظر آتے هيں۔ رواياتي دانشور كهتے هيں كه آهسته آهسته اور لگارتار جاري رهنے والے اس گدلے پن كي وجه سے هزاروں سالوں ميں يه تخليق پاتے هيں۔ دونوں گيس سے چارج كيے گئے جو كه ايم ايس ايچ نے بنائے هيں اور پاني سے چارج كئے گئے جو كه كھردرے پتھر كي وجه سے بنے ان پر طبعيات كا ايك هي قانون لاگو هوتا هے۔ آتش فشاں اس طرح كي بنائوٹ كو بڑي تيزي سے بنا سكتے هيں۔ جبكه پوري دنيا ميں آنے والے سيلاب اس طرح كے پتھروں كو بڑي دير كے بعد بناتے هيں۔

5. 

پانچواں۔دريائي نظام نو گھنٹوں تشكيل پا گيا۔   18مئي كے زمين كے كٹائو نے دريا اور سٹرك جو كه سپڑٹ جھيل كي طرف جاتي تھي 150فٹ تك دفن كرديا ۔ اس نے پاني كي دوسري گزر گاهيں جو كه 23ميل كے رقبه پر پھيلي هوئي تھي ،جو كه اوپري ٹوٹل وادي كي طرف اور وادي كے منه كو بند كرديا۔ 22ماه كے ليے پاني كي كوئي گزر گاه نه بن سكي جو كه سمندر ميں اس پاني كو ڈال سكے۔

تب 19مارچ، 1982كو، آتش فشاں كے پھٹنے سے يه برف جو يهاں جمي هوئي تھي اور جو آتش فشاں كے دهانے پر بھي تھي پگھل گئي۔ پاني هلكے مادوں كے ساتھ مل گيا اور ڈھلني سطح پر بهنے سے ايك بڑے كيچڑے كے بهائو نے جنم ليا۔ ان نو گھنٹوں ميں جب كسي آنكھ نے نهيں ديكھا، كيچڑے كے اس بهائو نے پوري وادي ميں پاني كے گزرنے كے ليے ايك مضبوط نظام كو جنم دياجس نے سمندر كي طرف كا راسته پھر كھول ديا۔ يه گزرگاهيں پاني كے 100فٹ گهرے نالے پا مشتمل تھيں۔ ايك كو "ٹوٹل كا چھوٹا آبي دره "كا نام ديا گيا كيونكه يه بڑے آبي درے كا1/40واں حصه كے برابر تھا۔

بهت زياده پاني ﴿يا كيچڑ﴾ نے اس كو بڑي تيزي سے كرديا جبكه تھوڑے پاني ﴿يا كيچڑ﴾ سے يه سب كچھ هونا ناممكن تھا۔

ارتقائي ارضيات دان اس طرح كي تخليق كے ليے لمبے عرصے كو مانتے هيں جيسے كے 16000مربع ميل كے نهريں نظام جو كه مشرقي واشنگٹن ميں هے۔ ستر كي دهائي ميں انهوں نے آخر كار اس بات كو مان ليا كه اس طرح كي بڑي ارضياتي تبديلياں جن ميں بڑي كولي كي تشكيل بھي شامل هے صرف اور صرف دو دن ميں كسي بڑے دھماكے كي صورت ميں وجود ميں آئي۔ اس طرح كے بڑے دھماكے كو مزيد اس طرح بيان كيا جاسكتا هے جيسے زمين كي سطح پر هونے والے ايك كمييائي عمل سے خاتمه هوتا هے۔ تين سو آدميوں كي تاريخ سے يه پته چلتا هے جو كه ايك واقع كے بارے ميں بتاتے هيں جو كه اس كام سے مناسبت ركھتا هے جيسے سيلابِ عظيم۔

6. 

چھٹا۔ ڈوبتے هوئے لكڑي كے ٹكڑے كي مانند جنگل جو كه صرف دس سالوں ميں بنے۔   جس دن آتش فشان پھوٹا تو لاكھوں درخت سپڑٹ جھيل ميں جا پڑے۔ جيسے جيسے سال گزرے جو يه درخت ايك كر كے پاني ميں ڈوب كر جھيل كي تهه ميں چلے گئے۔ گهري لكڑي كي جڑيں اس ٹكڑے كا 10%حصه تھا۔ جو ٹكڑے نيچے تهه ميں اوپري طرف اور جڑيں نيچے كي طرف رهيں اور جلد هي صاف هوئي اور گھاڑ مادے كو وجه سے دھل گئے۔ ان كے نشان ملتے هيں كه وه بڑے اور اوپر ي بوجھ كي وجه سے مر گئے، ايك جنگل ايك كے اوپر بنتا گيا بڑي لمبي مدت كے ليے۔

اس طرح كي تشكيل اور علاقوں ميں بھي ملي هيں، زرد پتھر كے نيشل پارك ميں جيسے ابھري هوئي چٹانوں كے نمونے ملے هيں۔ وهاں كے ارضيات دانوں نے معلوم كيا هے كه 27مختلف سطح كے نيچے جڑوں كے ساتھ ابھري هوئي چٹانيں چلي هيںجس سے پته چلتا هے كه 27مسلسل جنگل موجود هيں۔ يه بيان اس طرح واضع هوتا هے كه اس طرح كے نمونے كه ان ميں كوئي غلطي پائي جائے۔ پڑھتے هيں:"ان آتش فشاں چٹانوں كے نيچے جو كه 27بهترين سطحيں بني هوتي هيں جو كه ان جنگلوں كے 50ملين سال پر انے هونے كي گواه هيں۔

آج سچ همارے سامنے هے اور نشانات غائب هيں۔ سائنسدان محسوس كرتے هيں كه سپڑٹ جھيل ابھري هوئي چٹانوں كي مانند ايك كهاني هے۔ درخت جو جھيل ميں تيرتے هيں، پاني ميں ڈوبي هوئي لكڑياں هيں لمبے عرصے كے بعد نيچے سے باهر آئيں هيں، جو اس بات كا اظهار هيں كه يه كئي جنگل هيں جو ايك كے بعد دوسرے پر اگتے رهے۔ 50سالوں كي بنائوٹ بنا سكتي تھي كه كچھ سالوں كے بعد يه لكڑي كے ٹكڑے پتھر بن جاتے﴿100سے1000سال﴾۔

7. 

ساتواں۔تيزي سے كوئله بنانے والا ايك نيا نمونه۔   ڈاكٹر سٹيون آسٹن اپني ڈاكٹريٹ كے مقالے ميں جو انهوں نے پن اسٹيٹ يونيورسٹي ميں ايك نئي قسم كے كوئله كي بنائوٹ كے بارے ميں تحقيق كي بنياد پر لكھا ، جو انهوں نے كينٹكي ميں كي۔ جبكه ارضياتي دان دلدلي مادوں كو بطور نمونے استعمال كرتے هيں جن كو كوئله بننے ميں 100سال لگتے هيں، آسٹن اس كا جواب يوں ديتے هيں كه يه مثال كوئلے پر پوري نهيں هوتي كيونكه كوئله بهت معمولي قسم كي واضع ركھتا هے، دلدلي مادے كي مانند بهت اچھي واضع نهيں ركھتا۔ دلدلي مادے جڑوں كي خوصيات بھي ركھتے هيں؛ جبكه كوئله نهيں ركھتا۔ دلدلي ماده مٹي كي سطح پر رهتاهے؛ جبكه كوئله چٹان كي سطح پر رهتا هے۔ دلدلي مادے كبھي بھي كوئله كي شكل ميں تبديل نهيں هوتے۔

آسٹن تيرتا هوا چٹائي كي مانند ايك نمونه پيش كرتا هے جس ميں پاني كي تباهي سے تباه هونے والا هزاروں ايكٹر ميں پھيلا هوا جنگل بالكل چٹائي كي مانند هوگيا۔ يه چٹائياں كينٹكي كے سمندر پر تيرتي هوئي نظر آئيں، ايك دوسرے الجھتي ٹكڑاتي اوپر نيچے هوتي هوئي اور انكي چھال سمندر كي تهه ميں جاتي هوئي۔ اس طرح كے آتش فشاني دھماكے اتني گرمي اور دبائو فراهم كرتے هيں، كے اس كے آخري جز سے ليبارٹريوں ميں كوئله تيار كيا جا سكتا هے۔ نتائج بهت اچھے تھے جن سے يه كوئله بنا جو كينٹكي ميں تھا اور آسٹن نے ڈاكٹريٹ كي۔

سينٹ مونٹ هيلن كے اگلنے كے صرف دس ماه كے بعد، بهت اقسام كي سبزيات اُگ آئيں سپڑٹ جھيل ميں اور ساتھ هي بهت سے لكڑي كے ٹكڑبھي۔ ڈاكٹر آسٹن نے پايا كه ان لكڑي كے ٹكڑوں كي چھال بالكل غائب هوچكي تھي۔ جھيل كي تهه ميں تين فٹ تك درختوں كي اس چھال سے ايك گاڑا ماده بن چكا تا جس ميں جڑي بوٹياں اُگ آئيں تھيں۔ ابھي تك بھي يه ماده بهت آهستگي كے ساتھ ان جڑي بوٹيوں كے ساتھ زائل هو رها هے۔ اگر كوئي دھماكه اس كو صحيح مقدار ميں گرمي اور دبائو فراهم كرے تو يه ماده بهت جلد كوئلے ميں تبديل هو جائے گا۔ ڈاكٹر آسٹن كے مطابق تحقيق يه ظاهر كرتي هے كه كوئله كے بننے كا عمل جس كو هزاروں سال دركار هيں اس پر بهت سے سوال اٹھتے هيں۔


 

" سينٹ هيلن پهاڑ كے سات عجوبے "
<http://www.creationism.org/urdu/7wonders_ur.htm>

مين :  Urdu
www.creationism.org